ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

17 سال سے مطلوب اشتہاری قاتل گرفتار

Sherakot Police, arrested criminial,City42
سورس: Sherakot Police, arrested criminial,City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شیرا کوٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،17 سال سے مطلوب اشتہاری قاتل دستگیر علی گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم نے دیرینہ دشمنی پر 2006 میں شہری قاسم خان کو قتل کیا تھا،مقتول قاسم نے پرانی رنجش پر ملزم کے والد، والدہ اور بھائی کو قتل کیا تھا۔انچارج انویسٹیگیشن شیرا کوٹ راشد محمود کے مطابق ملزم واردات کے بعد فیصل آباد میں حلیہ تبدیل کر کے رہائش پذیر تھا۔