’وزیرخارجہ نے افغانستان میں انتہائی اہم سمرقند میٹنگ کو چھوڑدیا‘

’وزیرخارجہ نے افغانستان میں انتہائی اہم سمرقند میٹنگ کو چھوڑدیا‘
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: رہنما پی ٹی آئی اور سابقہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہماری نااہل حکومت اب بھی امریکا کے خوف کی زد میں ہے۔

شیریں مزاری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ نے افغانستان میں انتہائی اہم سمرقند میٹنگ کو چھوڑدیا۔

اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہےکہ امریکا بھارت کے ساتھ اتحاد کوترجیح دیتا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یمن جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے اقدامات میں مثبت پیشرفت ہے۔ شیریں مزاری نے کہا کہ ہمیں امریکی نقطہ نظر سے نہیں بلکہ اپنے طور پر ان بدلتے حالات پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

Ansa Awais

Content Writer