کورونا نے پھر پنجے گاڑھ لئے ، مزید 6 افراد میں وائرس کی تصدیق

کورونا نے پھر پنجے گاڑھ لئے ، مزید 6 افراد میں وائرس کی تصدیق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)کورونا کے وار تھم نہ سکے،لاہورمیں مزید 6 افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہو گئی۔

کورونا وائرس میں مبتلا 6 مریض بدستور زیر علاج ہیں،چلڈرن ہسپتال اور نیشنل ہسپتال میں کورونا کے 2,2 مریض داخل ہیں، میو ہسپتال اور ڈاکٹرز ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک ایک مریض داخل ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer