عوام کیلئے بڑی خوشخبری، مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی،لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔ 

 چینی کا 50کلو کا تھیلا 300روپے سستا ہوکر 5900روپے کا ہوگیا،درجہ دوم کے گھی و آئل کی12کلو کی پیٹی 96روپے سستی، درجہ دوم کا گھی وآئل8 روپے فی کلوگرام سستا ہوگیا  جبکہ درجہ سوم کے 16 کلوگھی کی پیٹی 200 روپے سستی، درجہ سوم کا آئل گھی ساڑھے 12 روپے سستا ہوگیا ہے۔

  10کلو والے آٹے کی سپلائی بھی کریانہ سٹوروں پر پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر