ویب ڈیسک: قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پی ٹی آئی کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔
قاسم سوری نے اپنے بیان میں کہا کہ بطور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مجھے موصو ل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کو رولز اور ضابطے کے تحت منظور کرلیا گیا ہے۔
بطور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مجھے موصو ل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کو رولز اور ضابطے کے تحت منظور کرلیا گیا ہے۔ pic.twitter.com/Yt1NASuUwp
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) April 14, 2022