رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلم لیگ (ن)کی جدوجہد کامیاب ہوئی، آج میاں شہباز شریف اور میاں نواز کا بیانیہ سرخرو ہوا ہے ، یہ ظلم اب مٹے گا،میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کی بڑے خلوص کے ساتھ خدمت کی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
