ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس اور گرمی کی کیفیت برقرار

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس اور گرمی کی کیفیت برقرار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کے باوجود حبس اور گرمی کی شدت برقرار ہے۔ شہر کا آسمان بادلوں کی لپیٹ میں ہے، جبکہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔