ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبوں کی تقسیم پر اہم مشاورت، رانا ثناءاللہ کی سینئر صحافیوں سے ملاقات

صوبوں کی تقسیم پر اہم مشاورت، رانا ثناءاللہ کی سینئر صحافیوں سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رائو دلشاد:گلبرگ میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی، جس میں صوبوں کی تقسیم سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔

ملاقات سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کی رہائش گاہ پر ہوئی، جہاں چیف وہپ رانا ارشد بھی موجود تھے۔

ملاقات میں لیگی رہنماؤں زبیر گل، رانا عمران، غلام مصطفیٰ اور ڈاکٹر سعید الٰہی نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر سینئر صحافی سہیل وڑائچ، سلیم بخاری، حفیظ اللہ نیازی، نوید چودھری، پرویز بشیر، منصور علی خان، سلمان غنی، نجم ولی، محمد عثمان اور محمد عاصم نصیر بھی موجود تھے۔

احمد بلال محبوب، سلمان حسن، اظہر جاوید، نوشاد علی، یاسر شامی، گوہر بٹ، عمر اسلم، حسین پراچہ اور عثمان شامی سمیت دیگر سینئر صحافیوں نے بھی مشاورتی نشست میں شرکت کی۔