سٹی 42 : شاہدرہ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
پولیس کے مطابق ریکارڈ یافتہ منشیات فروش فیصل ظفر سے لاکھوں روپے مالیت کی 8کلو ہیروئن برآمد ہوئی ۔ جس کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹی گیشن ونگ کر دیا گیا ۔