ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایئرپورٹ روڈ خدا بخش کالونی میں گیس لیکیج دھماکہ، 3 افراد زخمی

 ایئرپورٹ روڈ خدا بخش کالونی میں گیس لیکیج دھماکہ، 3 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  وقاص احمد: ایئرپورٹ روڈ خدا بخش کالونی میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکہ ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  

ریسکیو 1122 کے مطابق ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں اور اہلکار زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
  ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ میں 3افراد زخمی ہوئے۔