ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سالانہ سکول شماری کیلئے نئی تجاویز مانگ ، کن اساتذہ کا ریکارڈ ہٹایا جائے گا؟

سالانہ سکول شماری کیلئے نئی تجاویز مانگ ، کن اساتذہ کا ریکارڈ ہٹایا جائے گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:محکمہ سکول ایجوکیشن نے سالانہ سکول شماری 2025،26 کے لئے نئی تجاویز مانگ لی،وفات پانے والے، بیرون ملک مقیم اور برطرف اساتذہ کے ریکارڈز ہٹائے جائیں گے۔

نئی تجاویز شامل کرکے پرانی تجاویز کو ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ٹیچرز ڈیٹا بیس اپڈیٹ کرنے کی مشقیں بھی شروع کردی گئی۔

غیر فعال اساتذہ کا ریکارڈ سو فیصد ختم کیا جائے گا۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ درست و شفاف ڈیٹا مردم شماری کے لئے ناگزیر ہے۔