ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا لال اے ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا لال اے ریلیز کر دیا گیا ۔

گانے کی شاعری ملکو نے لکھی جبکہ موسیقی مجتبی علی نے ترتیب دی ہے ،گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائیریکٹ کی جبکہ قیصر گڈو پراجیکٹ ہیڈ ہیں۔