آئین کی بالادستی اور مہنگائی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ بار نے کل ہڑتال اور احتجاجی ریلی کی کال دیدی

آئین کی بالادستی اور مہنگائی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ بار نے کل ہڑتال اور احتجاجی ریلی کی کال دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : آئین کی بالادستی اور مہنگائی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے کل ہڑتال اور احتجاجی ریلی کی کال دے دی گئی۔ 

سیکرٹری ہائیکورٹ بار نے کہا کہ وکلاء ارجنٹ کیسز کی سماعت کے بعد ہڑتال کرینگے۔ صبح 11بجے کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار میں جنرل ہاؤس اجلاس ہوگا، اجلاس کے بعد ہائیکورٹ سے جی پی او چوک تک پر امن ریلی نکالی جائیگی۔