بیہودہ ڈانس ،محکمہ داخلہ نے چارڈانسرز کو ذاتی شنوائی کے لئے طلب کرلیا

بیہودہ ڈانس ،محکمہ داخلہ نے چارڈانسرز کو ذاتی شنوائی کے لئے طلب کرلیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکر : محکمہ داخلہ پنجاب نے چار اسٹیج ڈانسرز کوبیہودہ ڈانس کرنے پر ذاتی شنوائی کے لئے طلب کرلیا۔
 محکمہ داخلہ نے سٹیج ڈانسر خوشبو خان،ڈانسر بلو رانی، سارا خان اور ماہ نور کو سٹیج پر بیہودہ ڈانس کئے جس پر محکمہ داخلہ نے ان اداکاروں کو ذاتی شنوائی کے لیے طلب کر لیا ہے۔