تھیٹرزکھلنے پر فنکار وں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

 تھیٹرزکھلنے پر فنکار وں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پنجاب بھر کے تھیٹرزکھلنے پر فنکار وں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
سٹیج فنکاروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،وزیر اطلاعات کا شکریہ ادا کیا،  شاہدخان  کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے اپنا حق ادا کر دیا،اب ہماری باری ہے ۔ قیصر پیا نے کہا کسی فنکار کو اب غیر اخلاقی پرفارمنس نہیں کرنے دیں گے۔