ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میو ہسپتال سے سرکاری ادویات کی بڑی مقدار چوری

میو ہسپتال سے سرکاری ادویات کی بڑی مقدار چوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور کے میو ہسپتال سے سرکاری ادویات کی بڑی مقدار چوری کرلی گئی۔ 

ایف آئی آر کے مطابق سکیورٹی اہلکار اعجاز صادق کا بھائی خرم صادق میو ہسپتال سے دوائیوں کے 5 کارٹن لے کرفرار ہوگیا۔ چیک پوسٹ پر روکنے پر سکیورٹی اہلکار نے بھائی خرم صادق کو بھگا دیا۔  

ادویات لے جانے والے 2 افراد کیخلاف تھانہ گوالمنڈی میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ پولیس نے ادویات چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔