ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹی ڈویژن پولیس بجلی چوروں کے خلاف متحرک

سٹی ڈویژن پولیس بجلی چوروں کے خلاف متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42 )سٹی ڈویژن پولیس بجلی چوروں کے خلاف متحرک ,رواں ماہ کے دوران 267 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کئے۔

پولیس کا  کہنا ہے کہ حکومتی احکامات پربجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری رکھیں گے  اور بجلی چوروں کو انکے انجام تک پہنچائیں گے, بجلی چوری کے مقدمات میں روپوش اشتہاریوں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔