ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں اعلیٰ افسران کے تبادلے

پنجاب میں اعلیٰ افسران کے تبادلے
کیپشن: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب کی بیورو کریسی کے تبادلے کر دیئے گئے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری کا تبادلہ کر دیا گیا، سید علی مرتضیٰ کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کردیاگیا،وجیہہ اللہ کنڈی کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ تعینات کردیاگیا، ڈی ایم جی افسر سہیل احمد خواجہ کی خدمات وفاق کے حوالے کر دی گئیں اور سابق رجسٹرار کوآپریٹو عثمان معظم کی خدمات بھی وفاق کے حوالے کر دی گئیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer