ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے نئی چیز متعارف کروادی

حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے نئی چیز متعارف کروادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے سمارٹ کا دڑ کی منظور ی دے دی گئی،سمارٹ کارڈ کی سمری چھ ماہ قبل وزیر اعلیٰ  پنجاب کو بھجوائی گئی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے سمارٹ کا رڈ کی منظور ی دے دی گئی ہے،رجسٹریشن ختم کرنے کے لئے سمارٹ کارڈکی سمر ی 6ماہ قبل وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری دے دی گئی ہے ، سمری منظوری کے بعد  فنانس کمیٹی کو بھیج دی گئی ہے ،یکم اکتوبر کو سمارٹ کارڈ کے اجراکا  افتتاح کر دیا جا ئے گا۔

علاوہ ازیں سما رٹ کارڈ میں گاڑی اور مالک کا تمام ریکارڈ بھی  موجود ہو گا ،شہری رجسٹریشن بُک جمع کراکے سمارٹ کارڈ حاصل کرسکیں گے،ابھی تک  سمارٹ کارڈ کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا ۔   

M .SAJID .KHAN

Content Writer