ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنزہ اورگردونواح میں زلزلہ

ہنزہ اورگردونواح میں زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ  اور گردونواح  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے  ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8  ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمال مشرق میں 90 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے  نکل  آئے۔