سٹی 42: جنوبی چھاؤنی،مریم کالونی کے رہائشی 48 سالہ شوکت گل نے خود سوزی کی کوشش کی
پولیس نے بتایا کہ اہلخانہ کے مطابق متاثرہ شخص نے گھریلو تنازع پر خود سوزی کی۔
متاثرہ شخص تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تحقیقات جاری ہیں ۔جلد حقائق سامنے آئیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App