ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، آج بھی 5500 کا اضافہ

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، آج بھی 5500 کا اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی سطح پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کا بھاؤ  5 ہزار 500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 28 ہزار 200  روپےہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4715 روپے اضافے سے 3لاکھ 67 ہزار 112 روپے ہوگئی ہے۔

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر اضافے سے 4071 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer