( راؤ دلشاد)سینیٹرانوشہ رحمان خان کو سینئر ایڈوائزر ٹو سی ایم پنجاب مقرر کردیاگیا۔
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ہدایت پرسینیٹرانوشہ رحمان خان کی بطور سینئرایڈوائرزٹوسی ایم پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔
سینیٹر انوشہ رحمان خان کو سیکشن تھری سیلری پرویلجز آرڈنینس 2002 کے تحت تعینات کیاگیاہے۔