ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تباہ، متعدد افراد زخمی  

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تباہ، متعدد افراد زخمی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا۔

 امریکی میڈیا کے مطابق فورٹ ورتھ میں طیارے تباہ ہونے سے گاڑیوں میں آگ لگنے دے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

 ٹیکساس ایمرجنسی عملہ اور فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر عوام کے داخلے پر پابندی لگا دی۔