ثمرا فاطمہ:شہرمیں سورج کی تمازت کیساتھ ہلکی خنکی کا راج ہے۔
موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں3کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چلنےکاسلسلہ جاری ہے، ہوامیں نمی کاتناسب64فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبرکےآخرمیں بارشوں کاامکان موجود ہے۔
دوسری جانب فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورکادوسرانمبرہے۔شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح201ریکارڈکی گئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App