ویب ڈیسک: معروف سوشل میڈیا ایپ سنیپ چیٹ ڈاؤن، صارفین کو سنیپ چیٹ استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ اور ایپ مانیٹر ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے بدھ کے روز اسنیپ چیٹ صارفین سے ہزاروں شکایات رجسٹر کیں۔صارفین نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر سنیپ چیٹ کے مسائل کی شکایت بھی کی۔ بعدازں اسنیپ چیٹ نے بھی ٹویٹر پر اپنے بیان میں اس مسئلے کو تسلیم کیا۔
We’re aware that some Snapchatters are having issues using the app right now - hang tight, we’re looking into it!
— Snapchat Support (@snapchatsupport) October 13, 2021
بعد میں اسنیپ چیٹ سپورٹ نے دعویٰ کیا کہ مسئلہ حل ہو گیا ہے لیکن بہت سے لوگ اب بھی شکایت کر رہے ہیں کہ مسئلہ اب بھی برقرار ہے۔
The issue has been fixed! If you're still having trouble, please let us know. Happy Snapping!
— Snapchat Support (@snapchatsupport) October 13, 2021
ٹویٹر پر Snapchatdown #بھی ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین بندش کی اطلاع دیتے ہوئے مختلف میمز بنا کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
Snapchat ppl coming to Twitter to check what's worng:#snapchatdown pic.twitter.com/PbhhaxJciv
— aestheticx✨ (@billi_h1) October 13, 2021
when snapchat is the only way you communicate with your friends and it stops working #snapchatdown pic.twitter.com/z2g87rnyBM
— anni | loves louis (@annnnn_ni) October 13, 2021