ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات  کی موسم سے متعلق پیشگوئی 

محکمہ موسمیات  کی موسم سے متعلق پیشگوئی 
کیپشن: Weather
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک)شہر کے موسم میں کم درجہ حرارت کے ساتھ بہتری دیکھنے میں نظر آ رہی ہے۔

   شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری اور کم سے کم21   ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملکی مجموعی صورتحال کی بات کی جائے تو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  اسلام آباد ، خیبرپختونخوا ، سندھ  اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک  جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔