سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے291ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 329 افراد زخمی ہوئے۔117شدیدزخمی طبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیے گئے ۔
211معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App