اشرف خان: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز ، ایک لیٹر پیٹرول 1 روپے 96 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 265.45 روپے سے کم ہوکر 263.49 روپے کا ہوجائے گا ، ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 60 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی۔
منظوری کے بعد ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 278.44 روپے سے بڑھ کر 288.04 روپے کا ہوجائے گا۔
ایک لیٹر مٹی کا تیل 8 روپے 82 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز، ایک لیٹر لائٹ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز سامنے آئی۔
منظوری کے بعد 16 نومبر سے نئی قیمتوں پر اطلاق ہوگا۔