ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ 
ترجمان ڈولفن کے مطابق اچھرہ، سمن آباد میں اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول، گولیاں اور میگزینز  برآمد ہوئے۔ اس کے علاوہ شاہراہِ عام پر ون ویلنگ اور خطرناک سٹنٹ کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار ملزمان کو تھانہ اچھرہ، مغلپورہ، نوانکوٹ ودیگر کے حوالے کردیا گیا۔