بادامی باغ ، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،دو فرار 

بادامی باغ ، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،دو فرار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)بادامی باغ  کے علاقے میں پولیس مقابلہ،کراس فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک،دو فرار ہو گئے۔
 پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار تین ڈاکو شہری سے واردات کرکے فرار ہو رہے تھے،بادامی باغ پولیس کی جانب سے ڈاکؤوں کو روکنے کی کوشش گئی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی،کراس فائرنگ میں ایک ڈاکوہلاک، دو فرار ہو گئے۔

ہلاک ڈاکو کی شناخت عمیر عرف عمیری بٹ کے نام سے ہوئی۔ڈاکو مختلف ڈکیتی کی وارداتوں سمیت غیرقانونی اسلحہ جیسی درجنوں واردتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے۔