ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں دھماکہ، 7 افرا دجاں بحق، متعدد زخمی   

ترکیہ،دارالحکومت،دھماکہ،استنبول،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے تقسیم اسکوائرمیں دھماکا ہواہے،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکے میں7 افرادجاں بحق اور36زخمی ہوئے جبکہ ہلاکتوں ، میں اضافے کاخدشہ ہے۔

 دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔