ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام

بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام ہوگئی ۔
کینال روڑ پر فیروز پور روڑ سے مال روڑ تک ٹریفک جام ہے ۔ لبرٹی گول چکر، گورومانگ روڈ ،منی مارکیٹ میں ٹریفک جام ہے ۔
شادمان، جیل روڈ اور اطراف میں ٹریفک سست روی کا شکارہے ۔ 
گلبرگ مین بلیوارڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مغلپورہ سے لال پل تک بدترین ٹریفک جام ہے ۔