ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن ؛ دفاتر مسمار

روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن ؛ دفاتر مسمار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن جاری ہے ، متعدد دفاتر مسمار کردیے گئے 
روڈاآپریشن انفورسٹمنٹ سربراہ وقاراحمدکی زیرقیادت ہوا، میڈیا،پولیس ٹیم ہمراہ تھی،ملتان روڈ چوہنگ پر فراڈ کرنیوالی سکیم کا فائل ریکارڈ،فلیکس قبضہ میں لے لئے گئے،روڈاانتظامیہ نے غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم کے چوہنگ میں 2دفاتر بھی مسما ر کردیئے
روڈاآپریشن انفورسٹمنٹ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غیرقانونی کالونیز کی اجازت نہیں، ریگولرائزیشن قواعد سے مشروط منظوری ہوگی،