ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں 257 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 303 زخمی

 لاہورمیں 257 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 303 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 257 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 303 زخمی ہوئے،104 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،199 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے