سٹی 42: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر الفلاح بلڈنگ مال روڈ پرجشن منایا گیا
لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کی جانب سے تقریب کا اہتمام، مٹھائی تقسیم کی گئی،لیگی رہنما سردار بہادر خان، بابر بٹ، شبیر گجر، طلحہ کمال نے شرکت کی،سعید چوہدری اور چوہدری سبحانی سمیت لیگی کارکنوں کی کثیرتعداد شریک تھی ،تقریب کے شرکاء نے پاک افواج کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App