ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل سیزن10؛ شیڈول جاری

پی ایس ایل سیزن10؛ شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پی ایس ایل سیزن10کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا 
پاکستان سپر لیگ کا دوبارہ آغاز 17 مئی سے ہو گا،پشاور زلمی اور کراچی کنگز کاراولپنڈی سٹیڈیم میں میچ ہو گا،دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات آٹھ بجے شروع ہو گا
لیگ کا فائنل 25 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،18 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈبل ہیڈر ہوگا،ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دوپہر 3بجے میں مدمقابل ہونگی،پشاور زلمی اور لاہور قلندرز رات 8بجے مدمقابل ہوں گے
19 مئی کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ ہوگا،لاہور میں پہلا کوالیفائرمیچ 21 مئی کو شیڈول ہے،ایلیمینیٹر 1 اور کوالیفائر 2 بالترتیب 22 اور 23 مئی کو ہوں گے
شام کے میچز کا آغاز 7:30 بجے ہوگا