ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی

لیسکو نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہدسپرا:  لیسکو کی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کر دی گئی.

تفصیلات کے مطابق عوامی سہولت وموجودہ حالات کے پیش نظربلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی،نویں سے پندرہویں بیج تک کے بلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی۔

23سے 26اپریل تک جاری ہونیوالے بلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کر دی۔28سے 30اپریل تک جاری ہونیوالے بلوں کی آخری تاریخ میں 16مئی تک توسیع کر دی۔