ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمی کی شدت میں اضافہ، غیر معیاری رنگے برنگے شربتوں کی فروخت جاری

 گرمی کی شدت میں اضافہ، غیر معیاری رنگے برنگے شربتوں کی فروخت جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  طلحہ اشرف:شدید گرمی میں سڑک کنارے غیر معیاری رنگے برنگے شربتوں کی فروخت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سڑکوں پر فروخت ہونے والے رنگ برنگے میٹھے شربت بیماریوں کی وجہ بنے لگے۔غیر میعاری شربت پینے سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔غیر معیاری شربت کی وجہ سے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں میں کئی گنا اضافہ ہونے لگا۔

 ڈاکٹر مقصود کا کہنا ہے کہ گیسٹرو بیماری کے 20یا 30 کی بجائے 600مریض روزانہ آ رہے ہیں ۔صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شربت زہر بن جاتا ہے ۔