عادیہ ناز: گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے تیزاب پی لیا.
ترجمان پولیس کے مطابق 16 سالہ شبانہ طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دی۔لڑکی نے سسرالیوں سے جھگڑےکے بعد خودکشی کر نے کی کوشش کی۔
لڑکی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔