ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پلاسٹک بیگ مہم جاری

لاہور: پلاسٹک بیگ مہم جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم : پلاسٹک بیگ مہم جاری  ہے، 75مائیکرون پلاسٹک بیگ کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق شادمان محکمہ ماحولیات دفتر میں اب تک کا ضبط کیا گیا 67ٹن پلاسٹک بیگ موجود ہیں،سڑسٹھ ٹن پلاسٹک بیگ کے لئے تاحال کوئی سولڈ پلان نہ بنایا جا سکا۔

  ڈپٹی ڈائریکٹر علی اعجاز  کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں کوئی ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہتے جس سےماحول مزید خراب ہو،اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام الناس ،ماحول کا بے حد خیال ہے۔