ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے نیا یونٹ بنانے کافیصلہ

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے نیا یونٹ بنانے کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک :لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئےپولیس کا ایک اوریونٹ بنایا جائے گا،سی آئی اے کو ختم کر کے سی سی ڈی کےبعد ایک اور نیا یونٹ بنانے کافیصلہ کا لیا۔

 ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے یونٹ کی سربراہی ایس پی رینک کا افسر کرےگا،سی سی پی او لاہور یونٹ کی براہ راست سرپرستی کریں گے ،،سپیشل کرائم یونٹ میں ڈی ایس پی او انسپکٹروں کی تعیناتیاں کی جائیں گی۔

یونٹ میں ایسے افسران کو تعینات کیا جائیگا جو سی سی ڈی میں نہ جاسکیں۔