ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب ٹاؤن: گاڑی سے شہری کی لاش برآمد

نواب ٹاؤن: گاڑی سے شہری کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :نواب ٹاؤن میں گاڑی سے شہری کی لاش برآمد ہو ئی۔

ترجما ن پولیس کے مطابق   گرین ایکڑ کا رہائشی گزشتہ شب گھر سے مارکیٹ کے لئے نکلا تھا،رات گئے خالی پلاٹ میں گاڑی سے شان کی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس نے شواہد جمع کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی،واردات کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتول کی موت کی وجہ کا تعین ہو سکے گا۔