ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بٹگرام میں اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور اور 6 بچے زخمی

بٹگرام میں اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور اور 6 بچے زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سید نعمان:خیبر پختونخوا کےضلع بٹگرام میں پیرہاڑی کوزہ بانڈہ سے شہر آنے والی اسکول وین پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

ڈی پی او بٹگرام ایاز خان کے مطابق اسکول وین پیرہاڑی کے علاقے سے آرہی تھی، فائرنگ دیرینہ دشمنی کی بنا پر کی گئی، زخمیوں میں ایک طالبہ اور 5 طلبا شامل ہیں، زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا.