ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

71بارقانون کی خلاف ورزی کرنیوالی پراڈو گاڑی کو 34 ہزار 300 روپے کا جرمانہ

71بارقانون کی خلاف ورزی کرنیوالی پراڈو گاڑی کو 34 ہزار 300 روپے کا جرمانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیراتنگ ، 71بارقانون کی خلاف ورزی کرنیوالی پراڈو گاڑی پکڑی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپے جرمانہ جمع کرا دیا۔پولیس کی ٹیمیں  لاہور کی مختلف سڑکوں پر ناکے لگائی کھڑی ہے جن میں مال روڈ ،جیل روڈ،مین بلیوارڈ گلبر گ سمیت اہم شاہراہیں شامل ہے۔
اس موقع پر سی ٹی او کا کہنا ہے کہ ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے۔
پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا گیا ہے۔