ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں  خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کم ہوگئی۔

بین الاقوامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 74.17 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبک امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 70.04 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔