گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

 گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) کوٹ لکھپت کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی،فیکٹری کا گودام3 کنال رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت میں گارمنٹس کی فیکٹری کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی, ریسکیو کے 10 فائرٹینڈر آگ پر قابو پالیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیو کا ذرائع کاکہناتھاکہ آگ فیکٹری کی تیسری منزل پر موجود گودام میں لگی تھی، آگ کیسے لگی تاحال اس بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں،فیکٹری کا گودام3 کنال رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer