ایل پی جی شاپ میں آگ لگ گئی

Lahore ,LPG Shop ablaze, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لاہور میں سگیاں کے قریب ایل پی جی شاپ میں آگ لگ گئی۔  

اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے آناً فاناً پوری دوکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ 
ریسکیو ٹیمیں آ گ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ آگ پر قابو پانے کے لئےریسکیو 1122 کو آگ کی شدت کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ roa oy.

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ادکان میں آگ گیس لیکج کے باعث لگی۔