پرانی انارکلی بازارکےقریب کھمبے میں لگنے والی آگ پرقابوپالیاگیا

پرانی انارکلی بازارکےقریب کھمبے میں لگنے والی آگ پرقابوپالیاگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : پرانی انارکلی بازار میں ٹرانسفارمردھماکے کے ساتھ پھٹ گیا اور پھر آگ بھڑک اٹھی.

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پرانی انارکلی بازار کے قریب ٹرانسفارمر میں لگی،زوردار دھماکے کے باعث لگنےوالی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے کھبے کو زد میں لے لیا،جس کی بناپر علاقے کی بجلی معطل ہوگئی ۔اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا،ریسکیو کے مطابق آتشزدگی کے واقع میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



Ansa Awais

Content Writer