سٹی 42: سکولوں میں بار بار چھٹیوں سے طلبہ کا تدریسی عمل متاثر ہونے لگا۔
صدر انجمن تاجران اردو بازار ابوذر غفاری گوہر کی زیر صدارت پبلشرز کا اجلاس ہوا۔ بچوں کے تعلیمی نقصان سے بچنے کیلئے سکولوں کا نیا شیڈول بنانے کی تجویز دی گئی ۔
ابوذر غفاری گوہر نے سکولوں کو سرکاری دفاتر کی طرح ہفتے میں 4روز کھولنے کا مطالبہ کردیا ۔
صدر اردو بازارابوذر غفاری گوہر نے کہا سکولوں میں بار بار چھٹیوں سے بچوں کی پڑھائی کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے،طلبہ کے تعلیمی مستقبل کیلئے تعطیلات کی پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App